5 EASY FACTS ABOUT DANAI KI BATAIN IN URDU, POETRY IN URDU, QUOTES, BLOG'S DESCRIBED

5 Easy Facts About Danai ki batain in urdu, poetry in urdu, Quotes, Blog's Described

5 Easy Facts About Danai ki batain in urdu, poetry in urdu, Quotes, Blog's Described

Blog Article

پریشان ہونے سے کل کی مشکل دور نہیں ہوجاتی بلکہ اس سے آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے۔

ادب انقلاب نہیں لاتا بلکہ انقلاب کے لیے ذہن کو بیدار کرتا ہے۔

جس انسان کی آنکھ میں آنسو ہیں وہ اللہ سے نہیں بچ سکتا انسان کا اللہ سے قریب ترین رشتہ آنسووں کا ھے۔

غزل ہماری ساری شاعری نہیں ہے، مگر ہماری شاعری کا عطر ضرور ہے۔

تکبر سے اپنا سر بلند نہ کرو کیوں کہ جیتنے والا بھی اپنا گولڈ میڈل سرجھکا کر ہی حاصل کرتا ہے۔

بچہ بڑا ہو کر سمجھ جاتا ہے کہ ابا کی پابندیاں ٹھیک تھیں اور بندہ مرنے کے بعد سمجھ جائے گا کہ اس کے رَب کی پابندیاں ٹھیک تھیں۔

ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ھے۔

اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو کیوں کہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان here بنتا ہے۔

سرمایہ دار کا گناہ اسی طرح خوبصورت ہوتا ہے جیسے اس کی کوٹھی کا مین گیٹ خوبصورت ہوتا ہے۔

لفظوں کی جنگ میں فتح کسی بھی فریق کی ہو شہید صرف سچائی ہوتی ہے۔

ان لوگوں کے لئے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔

ہمیں حسن کا معیار تبدیل کرنا ہوگا۔ ابھی تک اس کا معیار امیرانہ اور عیش پرورانہ تھا۔

زمانے کی قسم آج کا لکھنے والا خسارے میں ہے اور بے شک ادب کی نجات اسی خسارے میں ہے۔ یہ خسارہ ہماری ادبی روایت کی مقدس امانت ہے۔

20 Heart touching estimates Khalos aur Izat buhat nayab tuhfy hain,Ic leye her kesi sey umed na rakho,Keyon k buhat kam log dil k ameer hoty hain.. Aik insaan jab mar jata hai tu sabar aa jata hai,Laikin jab aik zinda insaan ap k leye mar jaye,tu kabhi sabar nahi aata.. Kabhi Kabhi Alfaz sey…

Report this page